تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3429 روپے سے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 285 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain