تازہ تر ین

یونیورسٹی آف لاہور میں نوجوان طالب علم کے بعد 21 سالہ طالبہ کی بھی خودکشی

یونیورسٹی آف لاہور میں ایک اور خودکشی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے

رپورٹ کے مطابق 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خود کشی کرلی۔

فاطمہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی، فاطمہ ڈی فارم کی طالبہ تھی۔

چند روز قبل ڈی فارم کے طالب علم نے بھی بلڈنگ کی چھوتھی منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain