تازہ تر ین

برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانےکا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے، لندن میں سفارتخانہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے ستمبر 2025 میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا، فلسطینی سفارت خانےکی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی، فلسطینی مشن کی عمارت اپ گریڈ ہو کر سفارت خانہ بن گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کچھ نقاب پوش افراد نےاسرائیلی جھنڈے لہرا کراس عمارت کو نقصان پہنچایا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain