تازہ تر ین

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کردیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

 پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو  ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔

ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی کے مطابق تکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔

واضح رہے کہ حالیہ آکشن میں پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں فروخت کی ہیں، اس بار پی ایس ایل 11 میں 8 ٹیمیں ہوں گی جس میں حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیم بھی شامل ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain