تازہ تر ین

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔

 فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain