تازہ تر ین

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا۔

آئی سی سی نے  آج باضابطہ طور پر بھارت میں میچز  کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی توٹنٹی ورلڈکپ میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔

آئی سی سی نے بی سی بی کا  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بھارت میں نہ کھیلنے کا موقف تسلیم نہیں کیا۔

آئی سی سی کے فیصلے کے بعد بی سی بی کا ہنگامی اجلاس ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بی سی بی کی جانب سے  تنازعے کو اب طول نہ دینے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain