تازہ تر ین

بنوں: تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain