قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔16 فروری کی شب عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سب سے پہلے کرکٹر کے نکاح کی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ہمراہ کیک کاٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔





































