تازہ تر ین

لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے

چینی انفلوئنسر کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر ان کے ڈیڑھ لاکھ فالوورز نے انہیں ان فالو کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذکورہ خاتون سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمنگ میں مصروف تھیں کہ اس دوران ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا جس پرصارفین حیران رہ گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کی جانب سے چہرے پر اس قدر فلٹر استعمال کرنے پر ان کے فالوورز نے انہیں ان فالو کیا۔

سوشل میڈیا پر 4 سیکنڈ کی یہ ویڈیو کچھ ہی گھنٹوں میں دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain