Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ: ویسٹ انڈیز کو پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش

    By Khabrain Newsفروری 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔

    کپتان شائے ہوپ ہوپ دو نصف سنچریز کی مدد سے 155 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ شمرون ہٹمائر (134) اور شرفین ردرفورڈ (126) نے مڈل آرڈر میں پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کا ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار رہا ہے۔

    اس کے علاوہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اب تک 7 اور روماریو شیفرڈ 6 وکٹیں اڑا کر اپنی ٹیم کے لیے کافی کارآمد رہے ہیں۔

    ویسٹ انڈین ٹیم سپر ایٹ میں بھی فاتحانہ آغاز کے لیے اپنے ہارڈ ہٹرز سے کافی پرامید ہے۔

    دوسری جانب سکندر رضا کی زیرقیادت زمبابوے نے ابتدائی مرحلے میں آسٹریلیا اور سری لنکا جیسے مضبوط حریفوں کو مات دیکرسب کو متاثر کیا ہے۔

    22 سالہ برائن بینیٹ دو نصف سنچریز کی مدد سے 175 رنز کے ساتھ ٹیم کے نمایاں بیٹر ہیں۔

    تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان ایک بڑا فرق ہارڈ ہٹنگ کا ہے۔ زمبابوے نے پورے ٹورنامنٹ میں صرف 8 چھکے لگائے ہیں جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم چار میچز میں اب تک 36 چھکے جڑچکی ہے۔

    ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم کی وکٹ ویسٹ انڈیز کی طاقتور بیٹنگ کے لیے سازگار خیال کی جارہی ہے، تاہم زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی اور براڈ ایونز کیریبیئن بیٹرز کے قدم اکھاڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

    دونوں نے اب تک ٹورنامنٹ میں بالترتیب 9 اور 8 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

      بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

      پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.