Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 14 جون کو ایجبسٹن میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔

    By Khabrain Newsفروری 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 14 جون کو ایجبسٹن میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔

    تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس انگلینڈ اینڈ ویلز میں شیڈول ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے۔

    12 جون سے 5 جولائی تک جاری ایونٹ میں شریک 12 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

    گروپ ون میں آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، جنوبی افریقا، بنگلادیش اور نیدرلینڈز جبکہ گروپ 2 میں میزبان انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

    افتتاحی مقابلہ 12 جون کو ایجبسٹن میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔

    اگلے روز اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں برسر پیکار ہوں گی، دن کا دوسرا مقابلہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے جبکہ تیسرا معرکہ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کا ہوگا۔

    14 جون کو بنگلادیش اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا میچ شیڈول ہے، دوسرا مقابلہ ایشیائی روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔

    16 جون کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا جبکہ انگلینڈ اور آئرلینڈ مقابل ہوں گے۔ 17 جون کو 3 میچز طے ہیں، پاکستانی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔

    18 جون کو ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ جبکہ 19 جون کو نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ مدمقابل آئیں گے۔

    20 جون کو آسٹریلیا کا مقابلہ نیدرلینڈز، پاکستان کا بنگلادیش اور انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

    پاکستان ٹیم کا چوتھا گروپ میچ 23 جون کو آسٹریلیا سے طے ہے۔ 27 جون کو گرین شرٹس ڈچ ٹیم سے نبرد آزما ہوں گی۔

    سیمی فائنلز 30 جون اور 2 جولائی کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں رکھا گیا ہے۔

     ہر گروپ سے ابتدائی 2 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.