Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سبزیاں کینسر کی 5 جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین

    By Khabrain Newsفروری 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر آپ کینسر کی متعدد اقسام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو سبزیاں کھانا عادت بنالیں۔

    یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

    آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سبزیاں کھانے سے کینسر کی 5 اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔

    اس تحقیق کے لیے 18 لاکھ سے زائد افراد کو شامل کیا گیا اور ان کی صحت اور غذائی عادات کا جائزہ کئی برسوں تک لیا گیا۔

    اس تحقیق میں شامل افراد کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔

    ایک گروپ سبزیاں کھانے والے افراد کا تھا، دوسرا مرغی کے گوشت (سرخ گوشت ناپسند کرنے والوں)، مچھلی کھانے کے شوقین افراد اور صرف سبزیاں کھانے والے افراد پر مشتمل گروپس الگ تھے۔

    ان افراد کی صحت کا جائزہ 16 سال تک لیا گیا اور کینسر کا خطرہ بڑھانے والے عناصر جیسے جسمانی وزن اور تمباکو نوشی وغیرہ کو دیکھا گیا۔

    تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ غذائی عادات کینسر کی 17 اقسام پر کس حد تک اثرات مرتب کرتی ہیں۔

    تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سبزیاں کھانے کی عادت سے لبلبے کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ 21 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

    اسی طرح مثانے کے کینسر کا خطرہ 12 فیصد اور بریسٹ کینسر کا خطرہ 9 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

    تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ سبزیوں کے شوقین افراد میں گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں گردوں کے کینسر کا خطرہ 28 فیصد جبکہ بون میرو کے کینسر کا خطرہ 31 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ نتائج ان افراد کے لیے اچھی خبر ہے جو سبزیاں کھانا پسند کرتے ہیں اور اس سے ان میں کینسر کی کم از کم 5 اقسام کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

    اگرچہ صرف سبزیوں کو کھانے سے کینسر کی کچھ اقسام سے تحفظ ملتا ہے مگر تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ صرف سبزیاں کھانے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    اس کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ سبزیوں میں اہم اجزا جیسے بی وٹامنز موجود نہیں ہوتے جو گوشت سے جسم کو ملتے ہیں۔

    اسی طرح سبزیاں کھانے کی عادت سے آنتوں کے کینسر کا خطرہ 40 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور اس کی ممکنہ وجہ کیلشیئم کی کم مقدار کو جزوبدن بنانا ہے۔

    محققین نے کہا کہ نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.