تازہ تر ین

کراچی: آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں موسم سرما کے اختتام کے بعد اب موسم گرما کی آمد نے دستک دے دی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 3 روز کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی صبح شہر می ہلکی دھند کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 3 روز  کے دوران  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈتک جا سکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain