واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق جنگی طیارے فرینڈلی فائر میں گر کر تباہ ہوئے، کویت میں 3 امریکی طیارے گر کر تباہ ہوئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ تینوں طیاروں کے پائلٹس بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے، امریکی طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے۔




































