تازہ تر ین

راس تنورہ پورٹ بند،پاکستان کا بحیرہ احمر سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ

راس تنورہ پورٹ بند،پاکستان کا بحیرہ احمر سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
پاکستان نے راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد بحیرہ احمر میں سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق زائد تیل نکالنے کیلئے ملکی ریفائنریز حکمت عملی تیار کررہی ہیں۔ پیٹرول بچت کیلئے ورک فرام ہوم پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ دیگر ذرائع سے ایل این جی بہت مہنگی ہے، مہنگی ایل این جی کے بجائے بندکنوؤں سے پیداوار لینے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول خریداری سنگاپور سے کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain