تازہ تر ین

فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے اضافےکے بعد 5 لاکھ 39ہزار 862 ہوگئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  6100 روپے اضافےکے بعد 5 لاکھ 39ہزار 862 روپے  ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 5230 روپے اضافے سے 4لاکھ 62 ہزار 844 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 61 ڈالر اضافے سے 5171 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain