ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے شمالی علاقوں پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ ایران نے بحرین کی ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا۔