پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95 روپے کی کوئی سمری وزیراعظم آفس کو نہیں بھیجی گئی اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبروں کی تردید، اوگرا ذرائع کے مطابق انشا اللہ تعالی 15 مارچ کو پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی ۔


































