تازہ تر ین

بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز؛ فخر زمان نے عدم دستیابی کی وجہ بتا دی

پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس پر مختلف آراء قائم کی جا رہی تھیں۔

پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست کا بھی سامنا کرںا پڑا، قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہے۔ قومی ٹیم نے 4 نئی کھلاڑیوں کو ون ڈے میں ڈیبیو کروایا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain