مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔
انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی زائد بڑھ گئی۔انسولین ہیوما پین ارگو ٹو کی قیمت 220 سے بڑھ کر 4720 ہوگئی۔
سٹرو سوڈا پیک کی قیمت 530 سے بڑھا کر 620 روپے مقرر کی گئی ۔ سربیکس زی ٹیبلٹ پیک 480 سے بڑھا کر 510 روپے قیمت مقرر کی گئی ۔
بیویڈوکس کی قیمت 500 سے بڑھا کر 600 روپے مقرر کردی ۔ تھائیرائڈز کی دوا تھائیرونورم کی قیمت 85 سے بڑھا کر 290 روپے مقرر ہوگئی ۔ ٹائیویئر کی قیمت 805 سے بڑھا کر 930 روپے مقرر کر دی گئی ۔
دیگر متعدد جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔





































