بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کر دیا۔
بھارتی وزیر خزانہ کے مطابق عوامی ریلیف کیلئے پیٹرول اورڈیزل پرمرکزی ایکسائزڈیوٹی کم کردی ہے۔
دوسری جانب ویتنام کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول،ڈیزل،جیٹ فیول پر ٹیکس عارضی طورپرمعطل کیے گئے ہیں۔
ویتنام کی وزارت خزانہ کے مطابق ماحولیاتی اورخصوصی ٹیکس معطلی 15 اپریل تک مؤثر رہے گی۔





































