تازہ تر ین

پاکستان میں فی تولہ سونا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ  میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار کمی کے بعد اب فی تولہ سونا 4لاکھ67ہزار262 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہوکر 4لاکھ601 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 4445 ڈالر ہوگیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain