Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»معین علی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو کیوں ترجیح دی؟
    کھیل

    معین علی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو کیوں ترجیح دی؟

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاپریل 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انگلش کرکٹ معین علی نے بھارتی لیگ آئی پی ایل کے بجائے پاکستان سپر لیگ کو ترجیح دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ آئی پی ایل میں میں نے صرف آدھے میچز کھیلے اور بیٹنگ کا موقع بھی بہت کم ملا، اس مرحلے پر میں زیادہ کھیلنا چاہتا ہوں اور اپنی فارم کو برقرار رکھنا چاہتا ہوں۔

    ایک انٹرویو میں معین علی نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہیں محدود مواقع ملے، جس کی وجہ سے وہ اس بار آئی پی ایل سے دور رہے۔

    معین علی کا کہنا تھا کہ میری عمر 38 سال ہے اور میں اب بھی کھیلنا اور اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے اپنے کیریئر کو مزید لمبا کرنا چاہتا ہوں۔

    کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے معین علی نے کہا کہ کراچی آنا میرے فیصلے میں ایک بڑا موڑ تھا جبکہ پی ایس ایل کا مختصر دورانیہ میرے اور میرے خاندان کے لیے زیادہ موزوں ہے۔

    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انگلش آل راؤنڈر نے کہا کہ ہمیشہ سے ہی پی ایس ایل کھیلنے کا خواہشمند بھی تھا لیکن لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں کو اکثر ایک ہی ٹورنامنٹ کا انتخاب کرنا پڑتا ہے لہٰذا اس بار میں نے پی ایس ایل میں شرکت کو ترجیح دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.