پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو200 رنز کا ہدف دے دیا .
لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو200 رنز کا ہدف دے دیا . لاہور قلندرز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر199 رنز بنائے .
عبداللہ شفیق 62 ، فخر زمان 61، ڈینئل سیمز 20 اور سکندر رضا18 رنز بناکر نمایاں رہے.
کراچی کنگز کے معین علی نے دو اور رضوان اللہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا.






































