Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»لاہور میراتھون میں وزیراعلیٰ کی تصویر والی شرٹس پہننے کا دعویٰ درست ہے
    کھیل

    لاہور میراتھون میں وزیراعلیٰ کی تصویر والی شرٹس پہننے کا دعویٰ درست ہے

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاپریل 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور میں 19 اپریل کو پنجاب حکومت کے زیرِ اہتمام منعقدہ میراتھون اور سائیکلنگ ریس کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر گردش کرنے لگیں جن میں شرکاء کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تصویر والی ٹی شرٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔متعدد صارفین کی جانب سے یہ سوال اٹھایا گیا کہ کیا یہ تصاویر اصل ہیں یا انہیں ڈیجیٹل طریقے سے تبدیل (ایڈٹ) کیا گیا ہے۔

    یہ دعویٰ درست ہے۔ لاہور میں منعقدہ ’وزیراعلیٰ پنجاب نیشنل میراتھون اور سائیکلنگ ریس‘ کے شرکاء نے ایسی ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں جن پر وزیراعلیٰ کی تصویر بنی ہوئی تھی۔

    19 اپریل کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے اس دوڑ کی ایسی تصاویر شیئر کیں جن میں شرکاء کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بڑی تصویر والی ٹی شرٹس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

    متعدد صارفین نے ان تصاویر کی اصلیت پر سوالات اٹھائے۔ ایک صارف نے لکھا، ”اگر یہ سچ ہے تو شرمناک ہے۔“ جبکہ دیگر نے یہ سوال کیا کہ کہیں ان تصاویر کوفوٹوشاپ تو نہیں کیا گیا۔

    حقیقت

    یہ دعویٰ بالکل درست ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نیشنل میراتھون اور سائیکلنگ ریس میں شریک ایک کھلاڑی اور ایک مہمان، دونوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شرکاء نے ایسی ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں جن پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تصویر موجود تھی۔

    تقریب میں بطور مہمان شریک سابق اولمپین شبانہ اختر نے جیو فیکٹ چیک کو ٹیلی فون پر بتایا: ”جی ان شرٹس پر مریم نواز کی تصویر لگی ہوئی تھی، یہ شرٹ میرے پاس بھی ہے، یہ ریس کے حساب سے مختلف رنگوں کی شرٹس شرکاءکو دی ہوئیں تھی، میرے پاس ریڈ کلر کی ہے۔“

    دعویٰ

    اسی طرح ریس میں شریک ایک خاتون کھلاڑی رابعہ فیاض نے بھی اپنی اور دیگر شرکاء کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہیں ایونٹ کے آغاز پر وزیراعلیٰ کی تصویر والی ٹی شرٹس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

     وزیراعلیٰ پنجاب نیشنل میراتھون اور سائیکلنگ ریس کے شرکاء نے ایونٹ کی وہ آفیشل ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں جن پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.