Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ ہیکنگ، 66 بزرگ سے ہزاروں ڈالرز کا فراڈ

    By Khabrain Newsاپریل 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سنگاپور سٹی (29 اپریل 2026): سنگاپور میں سائبر کرائم کی ایک تشویشناک لہر سامنے آئی ہے جس میں ہیکرز نے 66 سالہ بزرگ شہری کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر کے ان کے دوستوں اور رشتہ داروں سے ہزاروں روپے بٹور لئے۔

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لو چانگ منگ نامی بزرگ شہری اس وقت دھوکہ دہی کا شکار ہوئے جب ہیکرز نے ان کے ایک دیرینہ دوست کا اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے ان سے رابطہ کیا۔

    رپورٹس کے مطابق لو چانگ منگ کو اپنے 20 سالہ پرانے دوست کے نمبر سے پیغام موصول ہوا جس میں 1,000 سنگاپور ڈالرز ادھار مانگے گئے تھے۔

    لو چانگ کو شک محسوس ہوا کیونکہ ان کا دوست کبھی پیسے ادھار نہیں لیتا تھا۔ فون کال پر پتہ چلا کہ دوست کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔

    ایک ہفتے بعد اسی دوست کے نمبر سے صبح 6 بجے دوبارہ پیغام آیا جس میں ایک ‘ون ٹائم پاس ورڈ’ (OTP) طلب کیا گیا۔ لو چانگ منگ نے یہ سمجھ کر کہ یہ ان کے دوست کو اپنا اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے چاہیے ہوگا، کوڈ بھیج دیا۔

    جیسے ہی لو نے او ٹی پی (OTP) شیئر کیا، ان کا اپنا اکاؤنٹ بھی ہیکرز کے قبضے میں چلا گیا۔ ہیکرز نے ان کے اکاؤنٹ سے ان تمام دوستوں کو نشانہ بنایا جو روزانہ ‘گڈ مارننگ’ کے پیغامات بھیجتے تھے۔

    رپورٹ کے مطابق اب تک 4 افراد کے اکاؤنٹس ہیک کیے جا چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 3,000 سنگاپور ڈالرز سے زائد کی رقم لوٹی جا چکی ہے۔

    متاثرہ شہری نے واقعے کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دے دی ہے۔ حکام نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ کبھی بھی اپنا OTP یا تصدیقی کوڈ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی دوست کیوں نہ ہو۔

    اگر کوئی دوست یا رشتہ دار اچانک پیسوں کا مطالبہ کرے تو میسج کے بجائے براہ راست فون کال کر کے تصدیق کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.