Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا

    By Khabrain Newsمئی 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیشتر افراد جب موبائل فون پر انٹرنیٹ پر کچھ اور کام کر رہے ہوتے ہیں تو ان کے لیے یوٹیوب کی ویڈیو دیکھنا مشکل ہوتا ہے۔

    کام کرنے کے دوران آپ کسی ویڈیو کو دیکھ یا سن نہیں سکتے، جیسا کمپیوٹر براؤزر پر ممکن ہوتا ہے۔

    پکچر ان پکچر موڈ یوٹیوب کے ویب ورژن میں تو یہ فیچر مفت صارفین کو کافی عرصے سے دستیاب ہے مگر موبائل ایپ پر یہ سہولت اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے افراد کو ہی دستیاب تھی۔

    مگر اب یوٹیوب کی جانب سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے تمام صارفین کے لیے پکچر ان پکچر موڈ کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

     

     

    اسے کچھ سال قبل یوٹیوب پریمیئم صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا اور اب تمام مفت صارفین کو اس تک رسائی دی جا رہی ہے۔

    کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پکچر ان پکچر موڈ دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے اور یہ فیچر اب پریمیئم صارفین تک محدود نہیں رہے گا۔

    یوٹیوب کے مطابق یہ فیچر آنے والے مہینوں میں بتدریج تمام افراد کو دستیاب ہوگا۔

    مگر جب بھی یہ دستیاب ہوگا تو آپ یوٹیوب ایپ سے باہر نکل کر کسی اور ایپ کو استعمال کرتے ہوئے بھی ویڈیو کو دیکھ سکیں گے۔

    اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے سوائپ اپ کرنا ہوگا یا ہوم بٹن کو دبا کر رکھنا ہوگا جس کے بعد ویڈیو منی پلیئر کی شکل میں اسکرین میں چلتی رہے گی۔

    سپورٹ پیج میں یوٹیوب نے بتایا کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین طویل ویڈیوز کو پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھ سکیں گے، البتہ میوزک مواد پر یہ فیچر کام نہیں کرے گا۔

    یوٹیوب پریمیئم صارفین ہر طرح کے مواد پر مبنی ویڈیوز کو پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھ سکیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.