برطانوی پراسیکیوٹرز نے دونوں بھائیوں کی حوالگی (ایکسٹراڈیشن) کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انہیں ریپ، انسانی اسمگلنگ، بچوں سے متعلق قابلِ اعتراض تصاویر رکھنے اور جنسی حملے سمیت نئے مقدمات کا سامنا کرنا پڑے۔ دونوں بھائی امریکی اور برطانوی شہریت رکھتے ہیں اور تمام الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔

