کراچی (این این آئی) عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کرنے کی عارضی رعایت ختم ہونے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین سمیت دیگر بین الاقوامی مسافروں کو پولیو، گردن توڑ بخار اور دیگر قابل اطلاق بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سٹار گیٹ کے قریب بارڈر ہیلتھ سروسز کے زیر انتظام بین الاقوامی مسافروں کا ویکسی نیشن مرکز فعال کر دیا گیا ہے جہاں 24گھنٹے ویکسی نیشن اور سرٹیفکیٹس کے اجرا کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ بارڈر ہیلتھ حکام کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لیے متعلقہ ویکسی نیشن کی شرائط ان کی منزل، ٹرانزٹ اور سفری پروگرام کے مطابق لاگو ہوں گی۔
بریکنگ نیوز
- بینکنگ محتسب نے 9 ماہ میں صارفین کو 1.2 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا
- شرقپور شریف:گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ
- بینکاک:وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسل سٹی بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- برطانیہ کی اپنے شہریوں کو جدہ اور دمام کے سفرسے گریز کی ہدایت
- مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال جوہری تنازع انسانیت کیلئے خطرات
- سمارٹ فون چھوڑنے کے روزمرہ زندگی میں حیرت انگیز فوائد
- زبانی کلامی کسی کو آف لوڈ نہیں کیا جاسکے گا، ایف آئی اے امیگریشن کا نیا سٹینڈنگ آرڈر جاری
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 6فوڈ یونٹس بند، بھاری جرمانے
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’انکے اہلخانہ کی ملاقات
- واپس لینے کی بنیاد پر راولپنڈی بینچ سے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیس ٹرانسفر کرنیکی درخواست خارج
- لاہور:ایک شخص سائیکل پر مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
- لائبہ خودکشی کیس’ ملزم نے دھوکا دہی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا
- لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عظمی خان کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
- اینگرو فرٹیلائزر پنجاب میں گاڑیوں کی دھواں جانچ مہم میں معاون
- غیراستعمال شدہ کیپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل’ نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 نومبر کی مہلت
- مناواں میںسڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
- رشتہ ٹوٹنے پر ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
- ائیر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائے گا
- خیبر پختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار کے منافی : جاوید قصوری
- ACفتح جنگ کی کارروائی، جعلی صحافی رنگے ہاتھو ں گرفتار، پولیس کے حوالے
