کراچی(این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار مبینہ ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں، جبکہ زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔چھیپا حکام کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں ربانی مسجد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان جمیل اور محمد زخمی حالت میں گرفتار ہوئے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر پولیس اور شاہین فورس نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں غلام مصطفی نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ اسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب لیاقت آباد پولیس نے سندھی ہوٹل کے علاقے میں مبینہ مقابلے کے دوران عظیم نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے سرحد پار جرائم وسطی ایشاء کیلئے سنگین مسلہ قرار
- متروکہ وقف املاک بورڈ چیئرمین کی موئثر حکمت عملی21 دکانیں سیل کر کے قبضہ واپس حاصل کر لیا
- ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کی قیادت میں کروڑوں کے بقایاجات ادا نہ کرنے والے ایبک روڈ میوہسپتال اور مصری شاہ پر واقع وقف پراپرٹی کی 21 دکانیں سیل کرکے واگزار کروا لی گئی ہیں۔
- پاکستان میں غربت کورونا وبا سے پہلے کی سطح سے بھی بڑھ گئی: عالمی بینک
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جعلی،کلوناور ٹیمپر ڈیمز پلیٹس استعمال کرنےوالی گاڑیوںکے خلاف کریک ڈائون
- ڈیفنس سی میں زیر تعمیر دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق، 2افراد زخمی
- پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کا مزید 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- ڈی جی خان:وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری’ سردار فاروق سے گفتگو کر رہے ہیں’ احمد خان لغاری ایئرپورٹ کی توسیع پروگرام کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- اگلے سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری
- لیسکوکا بجلی چوری پر صارفین سے سمارٹ میٹر کی قیمت وصول کرنیکا فیصلہ
- عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک
- ملکی برآمدات 100ارب ڈالر تک پہنچانا مشن ہے: احسن اقبال
- اسلام آباد:سینئر کونسیلٹنٹ وزارت قانون عائشہ رسول کا آئی ایم اے سی رجسٹرار احسان اللہ خان ‘ڈاکٹر ندرت ای پراچہ و دیگر کے ساتھ تربیتی پروگرام کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- پنجاب کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں سالانہ سکول شماری 21اکتوبر سے ہوگی
- پ جاب میں سپیشل برا چ کے لیے ئے ا ٹیلی ج س آپریٹرز بھرتی کر ے کا فیصلہ
- شیخو پورہ، 2 گروپوں کی ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ،2ملزمان گرفتار
- برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
- پاکستان میں ڈچ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پیش رفت’ ایس آئی ایف سی کا دورہ
