Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
    • ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
    • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
    • لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
    • سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
    • پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
    • شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
    • ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
    • سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان کا فضائی نظام متاثر
    • غلام اسحاق خان کی بیسویں برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی
    • سائبر کرائم متاثرین کیلئے بڑی سہولت پولیس ہیلپ لائن 15کو این سی سی آئی اے سے منسلک کر دیا گیا
    • ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کھاد کی قیمت اور سپلائی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کے اعزاز میں کیش پرائز ایوارڈ تقریب
    • فلیٹس کی الاٹمنٹ پالیسی تیار، فیز تھری بھی مکمل کیا جائیگا:بیرسٹر عقیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    10سال پہلے فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی: حریم فاروق

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستانی اداکارہ اور فلم ساز حریم فاروق نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور ٹرولنگ پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں 10 سال پہلے ہی فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی۔اداکارہ حال ہی میں اپنی فلم منگو جٹ میں اداکار فیصل قریشی کے ساتھ نظر آئی ہیں، پنجابی زبان میں بننے والی اس فلم کی تشہیر کے لیے اداکارہ نے مختلف تقریبات میں شرکت کی۔حالیہ انٹرویو میں حریم فاروق نے تنقید اور ٹرولنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 10 سال پہلے فیصلہ کر لیا تھا ۔
    کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں، میں اس کی پرواہ نہیں کروں گی۔

    اداکارہ کا کہنا ہے کہ ناقدین ہوں یا سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والے، وہ آپ کے پیچھے پڑے رہیں گے، لیکن ان کی باتوں کے بارے میں سوچتے رہنے کا کوئی فائدہ نہیں۔حریم فاروق نے بتایا کہ میں سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں کیے گئے تبصرے نہیں پڑھتی بلکہ زندگی میں آگے بڑھنے اور اپنے کام پر توجہ دینے کو ترجیح دیتی ہوں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی

      مدیحہ شاہ کا اداکاری سے متعلق صائمہ نور کو مشورہ

      جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ سہارا رے بیٹی کی پیدائش کے بعد انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.