وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔