Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:اسٹار چارج اور میکڈ ونلڈز پاکستان کے درمیان الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے فروغ کیلئے اشتراک ۔
    • نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازعجمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگینئی
    • بحریہ یونیورسٹی میں YESایکسپو2026کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول ودیگر معزز مہمانوں کا گروپ فوٹو ۔
    • اسلام آباد:ناروے کے سفیر مسٹر سگوالڈ ہاگ کمشنر اسلام آباد، مسٹر سہیل اشرف سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات
    • فیشن اینڈ ڈیزائن انسٹیٹیوٹ کے وائس چانسلر کیخلاف تحریک استحقاق پر ذیلی کمیٹی قائم
    • ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • NHA اور نجکاری کمیشن کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اشتراک پر غور
    • تعلیمی اداروں کیلئے تشکیل ٹیمیںاختیارات سے تجاوزکرنے لگیں: ابرار احمد
    • میں مستحق خواتین کے معاشی استحصال کا خاتمہ جدید سوشل پروٹیکشن والٹ متعارفBISP
    • اٹلی: طلبہ کے احتجاجی جلوس کے موقع پر پاکستانی شہری کو خاتون پولیس افسر ہراساں کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔
    • طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغوا’ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور
    • اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا
    • بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر ختم آٹے کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ
    • خیبر پختونخوا کے دو اضلاع ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار
    • لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
    • نشے میں بیوی پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
    • علامہ اقبا ل ٹائون ‘ 30 سالہ لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی
    • اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے سفاک شخص کو سزائے موت دینے کا حکم
    • لاہور،غلط انجکشن لگنے سے 5سالہ بچی موت کے منہ میں چلی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری 20 دسمبر 2026 کو پولنگ صبح 8 سے شام 4بجے تک ہو گئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا، کمیشن کے حکم کے بعد انتخابی  شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام پیش ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کمیشن کا مختصر حکم نامہ بھی پڑھ کر سنایا جس میں اسلام آباد میں 2015 کے قانون کے مطابق انتخابات کروانے کا حکم دیا گیا۔اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال ملک نے بریفنگ دی کہ اسلام آباد میں چھ مرتبہ حلقہ بندیاں کی جا چکی ہیں، چار مرتبہ انتخابی شیڈول بھی جاری کیا گیا، آخری انتخابی پروگرام نو اکتوبر 2026 کو جاری کیا گیا تھا جس کے تحت فروری 2026 میں پولنگ ہونا تھی۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ حکومت کے جاری کردہ صدارتی حکم کی مدت 6 ستمبر کو ختم ہوگئی، 14 اکتوبر کو حتمی حلقہ بندیاں شائع کر دی گئیں، وزارت داخلہ کو صدارتی حکم کی مدت ختم ہونے سے متعلق دو مرتبہ یاددہانی کے خطوط بھجوائے۔ اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اسلام آباد بلدیاتی حکومت کے قواعد اب تک فراہم نہیں کیے گئے، وزارت قانون نے قواعد کی منظوری دینے سے بھی انکار کر دیا، وفاقی حکومت نے تاحال نیا بلدیاتی قانون نہیں بنایا، لہذا 2015 کا بلدیاتی قانون موجود ہے اسی کے تحت انتخابات کی اجازت دی جائے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:اسٹار چارج اور میکڈ ونلڈز پاکستان کے درمیان الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے فروغ کیلئے اشتراک ۔

      بحریہ یونیورسٹی میں YESایکسپو2026کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول ودیگر معزز مہمانوں کا گروپ فوٹو ۔

      اسلام آباد:ناروے کے سفیر مسٹر سگوالڈ ہاگ کمشنر اسلام آباد، مسٹر سہیل اشرف سے ملاقات کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.