ریاض(این این آئی)سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن
عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی کردی گئی۔
