Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:قانون کے محافظ پولیس اہلکار اپلائیڈ فار نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل پر بغیر ہیلمٹ کے سفر کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا:ملک وسیم شہزاد کوآرڈینیٹر بیرسٹر عقیل ملک اور ملک عبدالسلام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فہیم ارشد سے ملاقات کرتے ہوئے۔