Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا 1 رکن ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری
    • سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کے ہمراہ این ایچ اے کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • لیوی ظالمانہ ٹیکسوں کیخلاف کل ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی دھرنے ہونگیء جماعت اسلامی
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری 20 دسمبر 2026 کو پولنگ صبح 8 سے شام 4بجے تک ہو گئی
    • لاہور:قانون کے محافظ پولیس اہلکار اپلائیڈ فار نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل پر بغیر ہیلمٹ کے سفر کر رہے ہیں۔
    • دھواں چھوڑنے والی 1500 گاڑیاں بند، 8ہزار سے زائد کے چالان
    • پورے کراچی میں تعلیم کارڈ جاری کریں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • آذربائیجان: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • آئینی عدالت، اے ٹی سی ججز قبل از مدت ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار
    • بلاول بھٹو کا عبدالغنی چانگ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
    • والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شوکت علی عباسی کو لوکل باڈیز پریشن انیڈ مانیٹرنگ کمیٹی وسطی پنجاب کا اہم رکن نامزدکر دیا
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوں کیا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • یوکرین کیلئے سٹار شیلڈ سروسز محدود کرنیکا حکم ایلون مسک نے دیا:امریکی میڈیا
    • اسلام آباد:وزیر مملکت عقیل ملک سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروسز کے پالیسی آفیسر برائے پاکستان کوراڈڈودا ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 2045 ء تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہونگے، جیف بیزوس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس شمیم نقوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ کسی ناراضی یا اختلاف کے باعث نہیں دیا، میں نے تاحال مشعال یوسفزئی کو نوٹس جاری نہیں کیا۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دو روز قبل فردوس شمیم نقوی کو پارٹی سینیٹر مشعال یوسفزئی کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ پارٹی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ اصولوں کی خلاف ورزی پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کریں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میں نے ہمیشہ اس بات کی حمایت کی ہے کہ ہر شخص پارٹی فورم پر اپنی اختلافِ رائے کا اظہار کرے اور جب متعلقہ فورم پر کوئی بات کی جائے تو میں اسے دل پر نہیں لیتا، لیکن کبھی کبھار تو ایکشن لینا پڑتا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مشعال یوسفزئی نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کے بارے میں کھل کر بات کی اور پارٹی اصولوں کی خلاف ورزی کی، ان کو اس نوعیت کے رویے پر پہلے بھی تنبیہ (وارننگ) دی جا چکی تھی۔
    مستعفی

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

      اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کے ہمراہ این ایچ اے کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔

      سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.