ٹورنٹو(آئی این پی )کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی
(سی بی ایس اے) نے ٹورنٹو کے پیئرسن ایئر پورٹپر پاکستانی مسافر کے سامان سے کھانا برآمد ہونے پر جرمانہ عائد کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مسافر پر بکرے کے پائے کینیڈا لانے کے جرم میں جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی نے بتایا ہے کہ تربیت یافتہ کتے نے پاکستانی مسافر کے سامان میں غذائی سامان کی نشاندہی کی۔سی بی ایس اے کے مطابق مسافر کے سامان سے بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، دیسی گھی اور خشک دودھ برآمد ہوا، کھانے پینے کا یہ سامان کسٹمز حکام کے سامنے ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسافر سے 16 کلو کھانے کا سامان قبضے میں لے کر اس پر 1350 ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- 70سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے: سلمان اکرم راجا
- شہری اور بچوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانیوالے 2 ملزم گرفتار
- کروز شپ پر زندگی بھر سفر کاخواب اادیران جنگ کے باعث ادھورا رہ گیا
- ملک میں پولیو وائرس کا خطرہ تاحال موجود ہے، ہر بچے کو پولیو سے بچا کرقطرے پلانے کو یقینی بنایا جائیگا،سید مصطفی کمال
- کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے:شرجیل انعام میمن
- اسرائیلی شہر یروشلم سفارتکار کلارا شنائیڈرووا ہلاک
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد’ غریب’ امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا
- جین زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنیوالی پوری نسل کھو دینگے حافظ نعیم الرحمان
- اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:علماء ومشائخ
- ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر انتقال کر گئے
- شمالی کوریا میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی کی نمائش، کم جونگ ان کا جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینے کا اعلان
- راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
- لاہور میں سموگ کیخلاف کارروائیاں تیز، خلاف ورزی پر دو صنعتی یونٹس سیل
- طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- وزیر پٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات’ توانائی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع بن تامل البقامی ملاقات کررہے ہیں۔
- ماہرین فلکیات کی پلوٹو کے مدار سے آگے ایک ممکنہ نئے بونے سیارے کی نشاندہی
- سرکاری ملازمین کی موجیں’ 9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
