ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ طائف اور گردو نواح میں کالی گھٹائوں کے برسنے سے جل تھل ایک ہوگیا اور شہریوں نے خوشگوار موسم سے لطف اٹھایا تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- مبینہ ملزم کی ضمانت پر رہائی کے موقع گل پاشی اور ہار پہنا کر استقبال کا منظر۔
- لاہور ہائیکورٹ نے براہ راست اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کرنیکا حق تسلیم کرلیا
- لاہور سمیت صوبے بھر میں خواتین غیر محفوظ، کیسز میں خوفناک اضافہ
- لاہور میں جدید اے آئی ٹریفک سگنلز کی تنصیب، ٹیپا نے 58کروڑ روپے سے زائد فنڈز مانگ لیے
- گوگل کو ایک دن میں 500ارب ڈالر سے زائد کا نقصان، مصنوعی ذہانت پر بھاری سرمایہ کاری مہنگی پڑگئی
- لاہور ہائیکورٹ کا بیوی کو 6 تولہ سونا واپس کرنے کا حکم کالعدم قرار
- ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
- فیصل آباد:ڈرائیور کی 8سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ زیادتی
- ملک بھر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر 5 سال میں 41 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ
- پاکستان کی سی فوڈ برآمدات 568 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
- دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- 13فٹ طویل مصنوعی ذہانت سے لیس ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف
- بند موبائل سمز پر بنے واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنے کا عمل شروع
- پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام کو ڈیجیٹلائز کر دیا
- قومی کھیل کی بحالی کا مشن نیشنل انڈر 15 سکولز ہاکی ڈوہلمیٹ پروگرام کی منظوری
- لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- ایل پی جی سستی نہ ہوسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ قیمت میں 300 روپے فی کلو تک فرق
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت کرائم کنٹرول کے حوالے فالو اپ اجلاس منعقد۔
- IG پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت کرائم کنٹرول کے حوالے فالواَپ اجلاس
- کھیت سے نکلنے والے 12 فٹ لمبے اژدھے کوشہریوں نے ہلاک کر دیا
