لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 28 ہزار800 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 9 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 9ہزار 600کیوسک، خیر آباد پل آمد 38 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 38 ہزار 500 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 7ہزار کیوسک اور اخراج 16 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 8 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 ہزار 900 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 71 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 65 ہزار 100 کیوسک ہے ۔
