لاہور (این این آئی) صارفین کے لئے دسمبر، جنوری اور فروری میں بجلی مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری میںفیول پرائس ایڈجسٹ2 سے3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی،کوئلے اور دیگر فیول کی قیمتیں بجلی پیداواری لاگت کو مہنگا ترین بنا رہی ہیں جبکہ سردیوں میں پاور پلانٹس کو مقامی گیس سپلائی بھی بڑا مسئلہ ہوگا، سردیوں میں مقامی گیس سپلائی گھریلو صارفین کے لیے بھی ناکافی ہوتی ہے جس کے سبب سردیوں میں پن بجلی کی بہت کم پیداوار کے باعث مہنگے فیول استعمال کرنا پڑیں گے۔
بریکنگ نیوز
- شہری اور بچوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانیوالے 2 ملزم گرفتار
- کروز شپ پر زندگی بھر سفر کاخواب اادیران جنگ کے باعث ادھورا رہ گیا
- ملک میں پولیو وائرس کا خطرہ تاحال موجود ہے، ہر بچے کو پولیو سے بچا کرقطرے پلانے کو یقینی بنایا جائیگا،سید مصطفی کمال
- کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے:شرجیل انعام میمن
- اسرائیلی شہر یروشلم سفارتکار کلارا شنائیڈرووا ہلاک
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد’ غریب’ امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا
- جین زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنیوالی پوری نسل کھو دینگے حافظ نعیم الرحمان
- اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:علماء ومشائخ
- ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر انتقال کر گئے
- شمالی کوریا میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی کی نمائش، کم جونگ ان کا جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینے کا اعلان
- راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
- لاہور میں سموگ کیخلاف کارروائیاں تیز، خلاف ورزی پر دو صنعتی یونٹس سیل
- طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- وزیر پٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات’ توانائی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع بن تامل البقامی ملاقات کررہے ہیں۔
- ماہرین فلکیات کی پلوٹو کے مدار سے آگے ایک ممکنہ نئے بونے سیارے کی نشاندہی
- سرکاری ملازمین کی موجیں’ 9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں روپے و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
