اٹک ( بیورو رپو رٹ) عمران خان سے محبت کی قیمت؟ رہنما پاکستان تحریک انصاف سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری ) کی 377 کنال زرعی اراضی نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سید ذوالفقار عبا س بخا ری کی جائیدادوں کے خلاف نیلامی کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، جس میں زلفی بخا ری کی377 کنا ل کی زرعی ارا ضی نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی ، اس سے قبل ان کی 771 کنال 9 مرلے اور 25 کنال 7 مرلے اراضی نیلا م کی گئی اس کے علاوہ اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے گھر وں کی بھی نیلامی عمل میں لائی جا چکی ہے ، اور اب 377 کنال اراضی کی نیلامی کے لیے اشتہار جاری ہوچکا ہے جس کی ابتدا ئی بو لی 20ہزار اور 15 ہزا ر فی کنا ل سے شرو ع کی جائے گی ، دوسری جانب نیلامی کے لیے مقرر کردہ قیمت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور بعض حلقوں کی جانب سے اسے زمین کی اصل مالیت کے مقابلے میں کم قرار دیا جا رہا ہے، واضح رہے کہ زلفی بخاری کا نام 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار جا چکا ہے ، زلفی بخاری چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے سچے اور بہا در سپا ہی ہیں اور ان سے وفا داری اور محبت کے بدلے زلفی بخا ری کی تمام جائیدادوں کی نیلامی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
- ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
- پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
- ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
- اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
- اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
- تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
- اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
- سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
- تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
- 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
- گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
- سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
- صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
- کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
- اسلام آباد:صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد زکریا ضیا سے صدر آل پاکستان جمعیت القریش خورشید احمد قریشی’جنرل سیکرٹری سردار ظہیر احمد’ چیئرمین عبداللہ قریشی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں’ اس موقع پر سیکرٹری جنرل یو بی جی ظفر بختاوری بھی موجود ہیں۔
- اسلام آباد’ جدید سلاٹر ہائوس کا قیام معیاری گوشت کی فراہمی کیلئے ضروری
- مری میں غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کے خلاف کریک ڈائون
