Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
    • بھارت میں اقلیتوں اور انکی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
    • بھارت سے آنیوالی ہوائیں فضائی معیار خراب کر رہی ہیں: مریم اورنگزیب
    • آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
    • لاہور:جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام حرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام اور صوفیا کا پیغام امن کانفرنس میں ڈاکٹر ابوالخیر زبیر’ میاں جلیل احمد شرقپوری’محمد نعیم جاوید نوری اور دیگر علماء ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
    • پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
    • چین کے وزیر تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
    • حضرت شاہ محمد غوث کا تاریخی مزار مسمار کرنیکی اجازت نہیں دینگے: ابوالخیر زبیر
    • اسرائیل کی غزہ پر بمبباری 8 فلسطینی شہید
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر،لیو ہائیکسن آج پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
    • درِ نجات کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے
    • ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی
    • وزیراعظم، آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دینگے:شوکت یوسف زئی
    • افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آگئے
    • تھائی لینڈ’ باکسنگ کا عالمی ٹائٹل پاکستانی باکسرعابدہ بتول نے اپنے نام کر لیا
    • غزہ کی تباہی عالمی نظام کے اخلاقی دعوں کا امتحان ہے حافظ نعیم الرحمان
    • پٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان’ نیا فارمولا جاری
    • امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان استنبول میںتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • پاک چین دوستی باہمی احترام اعتماد عوامی روابط سے عبارت یوسف رضا گیلانی
    • بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایرانی حملوں سے 24 امریکی فوھی اڈے274 عمارتیں تباہ ہوئیں امریکی اخبار کی تصدیق

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (این این آئی) امریکی اخبار نے ایرانی حملوں سے مشرق وسطی میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔امریکی اخبارکے مطابق سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ ایرانی حملوں میں ابتدائی 2 ہفتوں میں 119عمارتیں متاثر ہوئیں۔امریکی اخبار کی تحقیق کے مطابق ایران نے جنگ کے پہلے 6 ماہ کے دوران مشرق وسطی میں امریکی فوجی موجودگی والی 24 تنصیبات کی 274 عمارتوں کو نقصان پہنچایا جس کے لیے امریکی محکمہ دفاع نے نقصان کا ابتدائی تخمینہ کم از کم 5 ارب ڈالر لگایا ۔رپورٹ کے مطابق ایران نے فوجیوں کی رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا، اس دوران 15 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، اڈوں کی تعمیر نو پر 4 ارب ڈالرز سے زائد خرچ ہوں گے جبکہ امریکا خطے میں فوجی موجودگی محدود کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ

    بھارت میں اقلیتوں اور انکی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ

    افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آگئے

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.