Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیکری آئٹمزبنانیوالی فیکٹری میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
    • سرگودھا:تیز رفتار مسافر بس ٹائر پھٹ جانے سے حادثے کا شکار،ایک مسافر جاں بحق
    • ایسے امیدوار کھڑے کیے جو جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں’ریپلکن رہنما
    • پاکستان نے جی۔24 کی سربراہی سنبھال لی
    • مجلس تحفظ ختم نبوت رہنمائوں کی رائیونڈ آمد، شہدا کے لواحقین سے ملاقات
    • 16 نومبر سےLPG فروخت معطل کر دینگے:ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن
    • بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ آشوتوش دکشت نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ’راہداری کھولنے کے حق میں متفقہ طورپر قرارداد منظور
    • سائنسدانوں نے پہلی بار سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
    • بلوچستان،متعدد خاندانوں کا دہشت گردی میں ملوث اہلخانہ سے اعلانِ
    • فیصل آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان موٹر وے ایم فور پر توسیعی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر شامل، پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • غیر ملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کیلئے قانون سخت کرنیکی تجویز
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • جرمنی بھی احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا، مہنگائی کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
    • مصر،مصروف شاہراہ پر اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی’ سائبر حملہ تھا:مصری حکام
    • امریکی خبر ایجنسی نے ایرانی حملوں سے تباہ ہونیوالی امریکی تنصیبات کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کر دیں
    • لاہور میں آلودگی کی شرح میں اضافہ’ شہر کا فضائی معیار مضر صحت قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان’ نیا فارمولا جاری

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت کی جانب سے صارفین پر پٹرولیم لیوی کا بوجھ کم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے ،پٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریز کیلئے قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا جاری کردیا،جس کے تحت ریفائنریز بھی پٹرولیم
    ڈویلپمنٹ لیوی میں فی لیٹر حصہ ڈالیں گی۔ رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو پر ایکسیڈینٹل چارجزمارچ سے پہلے کی سطح پر مقرر ہوں گے اور اس سے حاصل ہونے والی بچت پیٹرولیم لیوی کم کرنے کیلئے استعمال کی جائے گی،ریفائنری ذرائع کاکہنا ہے کہ اس اقدام سے پیٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی ممکن ہے،تاہم ریفائنریز کو فی لٹر 30 روپے سے زائد نقصان کا خدشہ ہے۔نئے فارمولے کے تحت پیٹرول کی درآمدی قیمت کا تعین پی ایس او کے اصل درآمدی کارگو کی لاگت پر ہوگا، اصل درآمدی لاگت دستیاب نہ ہونے کی صورت میں آخری کارگو کا پریمیم اور اضافی اخراجات استعمال کئے جاسکیں گے،آئل ریفائنریز آئندہ 30 روز تک پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 7 مارچ 2026 کی سطح پرمقررکرسکیں گی،پریمیم، اضافی اخراجات اورکسٹمز ڈیوٹی بھی اسی سطح پر برقرار رکھنے کی اجازت ہو گی۔ذرائع کیمطابق درآمدی اور ایکس ریفائنری قیمت کے فرق کی رقم ریفائنریز کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں جمع کرانا ہوگی،لیوی میں ردوبدل کا فائدہ صرف پیٹرول صارفین کو منتقل کیا جائے گا۔پیٹرولیم ڈویژن نے تمام آئل ریفائنریز کوخطوط ارسال کرتیہوئیروزانہ پیٹرول کی فروخت کی تفصیلات اوگرا اورپیٹرولیم ڈویژن کو فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے،فروخت کی رپورٹس کیساتھ سی پی آرز اور چالان بھی جمع کرانا ہوں گے،اوگرا اورپیٹرولیم ڈویژن اضافی لیوی کی ادائیگیوں اور حسابات کی تصدیق کریں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بیکری آئٹمزبنانیوالی فیکٹری میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

    سرگودھا:تیز رفتار مسافر بس ٹائر پھٹ جانے سے حادثے کا شکار،ایک مسافر جاں بحق

    پاکستان نے جی۔24 کی سربراہی سنبھال لی

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.