اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے G-24 کی سربراہی سنبھال لی جبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایک مضبوط، زیادہ جامع اور باقی صفحہ6بقیہ نمبر 61 ترقی پر مبنی عالمی مالیاتی نظام کا مطالبہ اورتین ترجیحات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ترقی پر مبنی شرح نمو ، ترقی پذیر معیشتوں کے لیے مضبوط نمائندگی اور بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت ہے ۔ فنانس ڈویژن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے اتوار کو 24 رکنی بین الحکومتی گروپ (G-24) کی سربراہی سنبھال لی ہے، پاکستان نے ترقی پذیر معیشتوں کی اجتماعی آواز کو مضبوط بنانے اور ایک زیادہ جوابدہ، منصفانہ اور ترقی پر مبنی بین الاقوامی مالیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے چیئرمین شپ کو ایک اہم ذمہ داری قرار دیتے ہوئے نئے بین الاقوامی تعاون، مضبوط کثیر الجہتی اداروں اور موسمیاتی جھٹکوں، ترقیاتی مالیاتی فرق اور عالمی اقتصادی تقسیم سے نمٹنے کے لیے عالمی وعدوں کی تقویت پر زور دیا۔
بریکنگ نیوز
- جدہ: پاکستانی قونصلیٹ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب کا انعقاد
- کراچی ‘پولیس مقابلے، 3 ملزم ہلاک،ایک اہلکار بھی زخمی
- کمسن بچیوں سے زیادتی کاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا
- پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب
- ایل پی جی کی گرانفروشی برقرار،570سے600روپے کلو تک فروخت جاری
- راولپنڈی: بنی چوک نوجوان شادی بیاہ میں استعمال ہونیوالی پالکی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
- گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر 1404ٹریفک حادثات 742 افراد شدید زخمی24
- سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا
- ویزوں کے مسائل کے باوجود عالمی نمائش نے توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں
- مولانا محمد عبداللہ نثار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر
- آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگت بلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ شانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
- لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر تعطیل کے روز ٹریفک کا بہائو نہ ہونے کے برابر ہے۔
- امریکا کا 150سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ
- سادات کو آپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کا 8 نکاتی ایجنڈ اکثریت رائے سے منظور
- جنرل سیکرٹری محمد طارق ہاشمی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ملک اعجاز احمد، محمد اکرم، اسسٹنٹ رجسٹرار چودھری شرجیل احمد و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں
- ریاض میں پاکستان اور گلوری ایونٹ کی جانب سے شاندار میوزیکل شو کا انعقاد
- لاہور جمخانہ قلب میں نا خوشگوار واقعہ امیرزادوں کی گالی گلاچ لڑائی جھگڑا
- شورکوٹ چھاؤنی خوفناک ٹریفک حادثے کے دوران دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری