Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
    • پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
    • پنجاب میں گندم کی کاشت شروع،ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر کاشت کا ہدف مقرر
    • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
    • راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
    • مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
    • سرگودھا،5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر جاںبحق
    • سعودی عرب،  وجوا  قارئ کے لیے مملکت کی تاریخ و ثقاف  کا  یا ا سائیکلوپیڈیا تیار
    • شوہر نے بیوی اور اس کے آشناکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
    • لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران گرجاگھروں کی سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا  کا لاہور کے مختلف گرجاگھروں کا دورہ
    • شورکوٹ میں ٹریفک حادثہ: 2 کمسن بچے جاں بحق، تین افراد زخمی
    • لاہور:باغ جناح میں 176 سال پرانا کوئین ساگو پام درخت پوری طرح پتوں سے بھرا نظر آرہا ہے۔
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہدا جموں 6نومبر کو منائیں گے
    • ریسکیو ٹیم میرپور نے آپریشن کرتے  ہوئے ایک لاش برآمد کر لی
    • ہائیکورٹ میں11ڈویژن 27سنگل بنچز کیسز کی سماعت کرینگے
    • بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے
    • سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم انوسٹی گیشن امور اور سنگین جرائم کے کیسز کی تفتیش و پراسیکیوشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر 1404ٹریفک حادثات 742 افراد شدید زخمی24

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کرائم رپورٹر) ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1404ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 742افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کےہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔901معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔ان حادثات میں زیادہ تر تعداد 78فیصدموٹر سائیکلز حادثات کی ہے اس لیے وقت کی ضرورت ہے کہ روڈ ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرتے ہوئے لائن اور لین کے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ایمرجنسی اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز  کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 954 ڈرائیوز،69کم عمرڈرائیور، 520 مسافر اور 186 پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ230ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت282متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد 76 حادثات میں 89متاثرین کے ساتھ دوسر ے ملتان66حادثات میں 80متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1660متاثرین میں 1359مرد اور301خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالوں  میں 338افراد کی اوسط عمر18سال سے کم874 افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان جبکہ 448 زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زائد ہے۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں 1480موٹرسائیکلز،108آٹورکشے،137 کاریں،35وین،16 مسافر بسیں،40ٹرک اور89دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔

     

    Khabrain News

    Keep Reading

    ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ

    پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری

    پنجاب میں گندم کی کاشت شروع،ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر کاشت کا ہدف مقرر

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.