لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا ے لاہور کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا۔فیصل کامرا ے مال روڈ، ا ارکلی سمیت دیگر علاقوں میں سکیورٹی کا معاء ہ کیا۔ دعائیہ تقریبات کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریش ز کی ہدایت پر گرجا گھروں میں سکیورٹی کے فول پروف ا تظامات مکمل کیے گئے۔ ترجما ڈی آئی جی آپریش ز کے مطابق تمام ڈویژ ل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز فیلڈ میں متحرک ہیں۔اس وقت2475 پولیس افسرا و جوا گرجا گھروں کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعی ات کر دیئے گئے۔ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا خود سکیورٹی ا تظامات کی گرا ی کیلئے فیلڈ میں موجود رہے۔ڈی آئی جی آپریش ز ے گرجا گھروں میں سکیورٹی ا تظامات اور داخلی راستوں اور فری کا جائزہ لیا۔ فیصل کامرا ے گرجا گھروں کی ا تظامیہ سے ملاقات کی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی آئی جی آپریش ز ے کہا کہ گرجا گھروں کے اطراف موثر پٹرول گ اور چیک گ کا عمل یقی ی ب ایا جا رہا ہے۔لاہور پولیس بلا تفریق مکمل جذبے سے شہریوں کے تحفظ کیلئے فرائض ا جام دے رہی ہے۔ فیصل کامرا ے کہا کہ دعائیہ تقریبات کے شرکاء سکیورٹی برقرار رکھ ے کیلئے پولیس سے تعاو کریں اورکسی بھی مشکوک سرگرمی یا شخص کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔