ریاض (ای ای آئی)سعودی عرب میں 9 جلدوں پر مشتمل ایک ا سائیکلوپیڈیا کی طباعت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ ا سائیکلوپیڈیا شاہ عبدالعزیز لائبریری کے تحت ا کوششوں کا حصہ ہے جو بچوں کو مملکت کی تاریخ و جغرافیے کے سعودی ت اظر سے آگاہ کر ے اور ا ہیں اپ ی ثقافت سے جوڑ ے کے لیے ہے۔”سعودی ا سائیکلوپیڈیا برائے اطفال و وجوا اں”بطور خاص 9 سال سے 15 سال کی عمر کے افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ مملکت کے ماضی حال اور مستقبل کے بارے میں ایک اہم دستاویز ہے۔ تاکہ وجوا وں کو اپ ی مملکت کے بارے میں مست د اور قابل بھروسہ معلومات فراہم ہو سکیں۔ وہ اپ ی رسوم اور ثقافت سے جڑ سکیں اور ورثے کی درست ش اسائی حاصل کر سکیں۔ مذہبی اقدار سے آگاہ ہوں۔ روایتی لباس ، زیورات اور اوزار سبھوں کا اس میں ذکر کیا گیا ہے۔