نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سکھوں کے بدترین اور شرمناک قتلِ عام کو 42 سال بیت گئے۔یکم نومبر 1984 بھارتی تاریخ کے دردناک واقعات میں شمار ہوتا ہے، جب سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد شروع ہونے والے سکھ مخالف فسادات کو آج 42 سال گزر چکے ہیں۔31 اکتوبر 1984 کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد سکھوں کے خلاف جان لیوا تشدد شروع ہوا، جو 3 روز تک بلا روک ٹوک جاری رہا۔ ان فسادات کے دوران ہزاروں بے گناہ سکھ قتل کیے گئے، جبکہ سیکڑوں خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔یہ افسوس ناک واقعات محض سکھ برادری کے خلاف تشدد نہیں بلکہ انسانی حقوق اور بنیادی اقدار پر گہرا حملہ تھے۔ عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی جریدوں نے بھی سکھوں کے قتلِ عام کو بھارتی تاریخ کا شرمناک باب قرار دیا ہے۔ڈپلومیٹ کے مطابق انتہاپسند ہندوں نے ووٹر فہرستوں کے ذریعے چن چن کر سکھوں کی شناخت کرکے انہیں موت کے گھاٹ اتارا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بھارتی حکومت کی سرپرستی میں سکھوں کے خلاف باقاعدہ نسل کشی کی مہم چلائی گئی۔
بریکنگ نیوز
- جسٹس افتخار چوہدری سے راجہ ذاکر حسین، کرنب الیاس،چوہدری اخلاق کی ملاقات
- فتح جنگ :پیرا فورس کی عدم توجہی ،فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار ۔
- فتح جنگ :پاکستان بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہور اقبال تاجہ وفد کے ہمراہ گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
- کھوڑ پولیس کا تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
- پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار
- میاں اسحاق کو پاکستان فلور ملز الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد
- بانی پی ٹی آئی میرا جگری دوست اور جیل میں ہے: چوہدری نثار علی
- افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آ گئے
- گورجر خان: جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کے بعد راجہ ذاکر حسین، کرنب الیاس، چوہدری اخلاق، چوہدری رجب کا گروپ فوٹو۔
- آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگتبلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہشانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
- جرمنی بھی احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا، مہنگائی کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
- سرینا ہوٹلز کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ سخن کا انعقاد
- ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ایک فوجی جاں بحق ہوگیا:ترکیہ
- پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
- پنجاب میں گندم کی کاشت شروع،ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر کاشت کا ہدف مقرر
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
- راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
- مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
- سرگودھا،5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر جاںبحق