واشنگٹن (این این آئی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ملکیت ایک پرانی ٹیلی سکوپ اپنے مدار سے گرنے کے قریب پہنچ گئی ہے جو اسے بچانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد تیزی سے لرزتی ہوئی نیچے کی طرف آرہی ہے۔ امریکی سپیس فورس کی توقع ہے کہ سوئفٹ آبزرویٹری گر جائے گی اور جلد ہی تباہ ہو جائے گی۔ توقع ہے کہ ڈیڑھ ٹن وزنی اس ٹیلی سکوپ کا زیادہ تر حصہ زمین کے کرہ ہوائی میں داخل ہوتے ہی جل جائے گا۔ تاہم ناسا کے مشن کے چیف سائنٹسٹ براڈ سنکو کے مطابق شیشے کے کچھ حصوں کے ساتھ ساتھ سیسے سے بھی زیادہ کثافت والی ٹنگسٹن سے بنی چند دھاتی اشیا اس مرحلے سے بچ کر زمین تک پہنچ سکتی ہیں۔تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ملبے کی باقیات سمندر میں گریں گی تاہم ایک وسیع علاقہ جس میں افریقہ، آسٹریلیا، ہندوستان، جنوب مشرقی ایشیا، وسطی اور جنوبی امریکہ شامل ہیں، ٹیلی سکوپ کے کرہ ہوائی میں دوبارہ داخلے کی زون کے اندر آتا ہے۔ سپیس فورس ٹیلی سکوپ کے مسلسل کم ہوتے ہوئے راستے کو مسلسل ٹریک کر رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
- راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
- مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
- سرگودھا،5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر جاںبحق
- سعودی عرب، وجوا قارئ کے لیے مملکت کی تاریخ و ثقاف کا یا ا سائیکلوپیڈیا تیار
- شوہر نے بیوی اور اس کے آشناکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
- لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران گرجاگھروں کی سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
- ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا کا لاہور کے مختلف گرجاگھروں کا دورہ
- شورکوٹ میں ٹریفک حادثہ: 2 کمسن بچے جاں بحق، تین افراد زخمی
- لاہور:باغ جناح میں 176 سال پرانا کوئین ساگو پام درخت پوری طرح پتوں سے بھرا نظر آرہا ہے۔
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہدا جموں 6نومبر کو منائیں گے
- ریسکیو ٹیم میرپور نے آپریشن کرتے ہوئے ایک لاش برآمد کر لی
- ہائیکورٹ میں11ڈویژن 27سنگل بنچز کیسز کی سماعت کرینگے
- بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے
- سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع
- آئی جی پنجاب عبدالکریم انوسٹی گیشن امور اور سنگین جرائم کے کیسز کی تفتیش و پراسیکیوشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- قتل’ اغوا ودیگر سنگین جرائم کیسز کی بروقت یکسوئی یقینی بنائی جائے: آئی جی پنجاب
- سائنس دانوں نے پہلی بار اے آئی سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
- کراچی پورٹ پر کھاد ‘ گندم سے لدے 2 بحری جہاز پہنچ گئے
- کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل