تہران ( ویب ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونے والے 350 نامعلوم ایرانی فوجیوں کی باقیات کا اجتماعی جلوسِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات منعقد کی گئیں۔تہران میں 110 فوجیوں کی باقیات کے جلوس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جبکہ دیگر 240 فوجیوں کی تدفین ملک کے مختلف شہروں میں کی گئی۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم اور ایران پریس کے مطابق یہ تقریبات حضرت فاطمہ زہرا کے یومِ شہادت کے موقع پر منعقد ہوئیں، جسے ایران میں نامعلوم شہدا کے قومی دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔تہران میں 110 نامعلوم فوجیوں کی باقیات کا جلوس صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے سے شروع ہوا۔ فوجیوں کی باقیات تابوتوں میں رکھ کر جلوس کی صورت میں شہر کی اہم شاہراہوں سے گزاریں گئیں۔جلوس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سوگواروں نے سیاہ لباس پہن رکھے تھے اور فوجیوں کے تابوت ایرانی پرچموں میں لپٹے ہوئے تھے۔
جنازہ
بریکنگ نیوز
- شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
- ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونیوالے نامعلوم فوجیوں کا اجتماعی جنازہ’ ایرانی صدر سمیت ہزاروں افراد شریک
- شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرینگے، اہم تقریبات میں شرکت متوقع
- خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
- یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- ترکیہ سے ڈی پورٹ 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج
- پیرس: فرانس میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں
- خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں تیز
- فرانس مہنگائی کیخلاف عوامی لاوا پھٹ پڑا پولیس سے جھڑپیں 121 افراد گرفتار
- خیبر پختونخوا میں امن و امان کیلئے گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
- وزیراعظم شہبازشریف’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و دیگر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
- پاکستان کا کشمیری فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی خوش ائند مریم نواز
- لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4سال پرانی درخواست 18نومبرکو سماعت کیلئے مقرر
- سالک حسین نے مریم نواز کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا
- پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں: عظمیٰ بخاری
- آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کیلئے خصوصی نغمہ جاری ، شہدا و غازیوں کو سلام
- امریکی شہر میامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پاناما کی فضائی کمپنی کوپا ایئرلائنز کا بوئنگ 737 مسافر بردار اور امریکی کارگو کمپنی یو پی ایس کے بوئنگ طیارے میں تصادم کا منظر
- نیا سال نیا نظام نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا زیادہ دیر نہیں لگے گی خواجہ آصف
